2-1 newsletter
ہر منگل ، ہم آپ کو ایک چھوٹا سا نیوزلیٹر ای میل کریں گے جس میں دو حکائیتیں اور ایک مشہور قول ہو گا۔ نیچے دئے گئے فارم میں اپنا ای میل ڈال کر ہماری چھوٹی سی آن لائن فیملی کا حصہ بن جائیں۔
All Newsletters
Read past issues of the 2-1 Newsletters
2021
ہم جانتے ہیں کہ روز روز لمبے افسانے اور کہانیاں کہاں پڑھی جاتی ہیں۔ اور ویسے بھی آج کل اردو پڑھنا انتہائی مشقت طلب کام بن چکا ہے۔ اسی لیئے ہماری کوشش رہے گی کہ اس ہفتہ وار ای میل میں مفید طلب کام کی باتوں کی ایک وسیع رینج شامل ہو۔
ہمارا مقصد ہر ای میل کے ذریعے کم سے کم لفظوں میں مفید ترین عقلمندانہ باتیں آپ تک پہنچانا ہے
© 2020